اتوار‬‮   3   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

جھارکھنڈ میں ما ئو نوازوں کے حملے میں چار بھارتی فوجی ہلاک ،متعدد زخمی

       
مناظر: 636 | 17 Oct 2023  

 

رانچی(نیوز ڈیسک )بھارت کی شورش زدہ ریاست جھارکھنڈ میں ایک حملے میں بھارتی پیراملٹری فورسزاور پولیس کے چار اہلکار ہلاک اور 28 زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز کے اہلکار ریاست کے علاقے کولہان میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ما ئونواز گوریلوں کے حملے میں ہلاک اور زخمی ہوئے۔ مائونوازوں نے کولہان کے علاقے ہسیپی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ کیا اور پیراملٹری فورسز اور پولیس پر فائرنگ کی۔اسی علاقے میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک کمسن لڑکے سمیت متعدد ما ئونواز زخمی ہوئے۔ کمسن لڑکے کو جنگل میں نازک حالت میں گرفتار کیا گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0