ہفتہ‬‮   5   اکتوبر‬‮   2024
 
 

بھارت انٹرنیٹ شٹ ڈائون کیپیٹل، عالمی ادارے نے مودی سرکار کے کرتوت بے نقاب کر دیے

       
مناظر: 389 | 2 Mar 2023  

ممبئی (نیوز ڈیسک ) مودی سرکار نے بھارت کو انٹرنیٹ شٹ ڈائون کیپیٹل بنا ڈالا،بھارت انٹرنیٹ کا گلا گھوٹنے میں مسلسل پانچویں بار پھر نمبر ون ۔تفصیلات کے مطابق عالمی انٹرنیٹ واچ ڈاگ ایکسیس نائو نے مودی سرکار کے کرتوت بے نقاب کر دئیے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2022 میں مقبوضہ کشمیر میں جاری بدامنی اور پرتشدد واقعات کے باعث 49 بار انٹرنیٹ شٹ ڈائون کیا گیا۔دنیا بھر میں انٹرنیٹ بندش کے 187 واقعات میں سے 84 بھارت میں ہوئے۔جنوری اور فروری 2022 میں مقبوضہ کشمیر میں 3 روز تک مسلسل کرفیو کے انداز میں انٹرنیٹ بند کرنے کے 16 بار احکامات جاری کئے گئے۔ایکسیس نائو کے مطابق انٹرنیٹ شٹ ڈائون میں یوکرین دوسرے اور ایران تیسرے نمبر پر ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0