ہفتہ‬‮   12   اکتوبر‬‮   2024
 
 

خواجہ کے گواہ ڈڈو ، بھارت کی جانب سے چمچہ گیری ، روسی وزیر خارجہ نے جھاڑ پلا دی

       
مناظر: 696 | 3 Mar 2023  

 

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارت ایک بار پھر سے دنیا بھر کے سامنے اپنی حرکتوں کی وجہ سے جگ ہنسائی کا باعث بن رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں اس وقت جی 20 سمٹ جاری ہے جس میں بھارت کی جانب سے چمچہ گیری کی گئی تو روسی وزیر خارجہ نے اسی وقت جھاڑ پلا دی ، جس کی ویڈیو اس وقت پوری دنیا میں وائرل ہو رہی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لیوروف اپنی سیٹ سے اٹھے اور سٹیج پر جانے لگے تو ایک بھارتی سرکاری اہلکار صرف راستہ دیکھانے کیلئے ان کے ساتھ تیز تیز چلنے لگا ، جس پر روسی سفیر نے اہلکار کو جھاڑ پلائی اور کہ کہ مجھے راستے کا پتا ہے مجھے مت بتاو، بھارتی نمائندے کو روسی وزیرِ خارجہ سے معافی مانگنی پڑی۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0