جمعہ‬‮   6   دسمبر‬‮   2024
 
 

بھارتی پولیس کی سرپرستی میں قائم گاؤ رکشک بریگیڈ نے 43مسلمان شہید کر دیے

       
مناظر: 914 | 14 Mar 2023  

 

ممبئی (نیو زڈیسک )بھارت میں گاؤ رکشک کے نام پر مسلمانوں کی جان و مال خطرے میں ہے۔
نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں مودی سرکار کے راج میں مسلمانوں سے بدترین جبر کا سلسلہ جاری ہے۔
ریاست ہریانا میں ہندو انتہاپسندوں نے پولیس کی سرپرستی میں گاؤ رکشک بریگیڈ بنالی ہے۔ گاؤ رکشک بریگیڈ مسلمانوں کے جان و مال کو نشانہ بنانے کیلیے بنائی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مودی راج میں گاؤ رکشک بریگیڈ کے اب تک 82 حملوں میں 43 مسلمان شہید کیے جا چکے ہیں۔
ڈی ایس پی ستیش کمار کے مطابق پولیس گاؤ رکشکوں کے خلاف کارروائی کے بجائے اُن کا ساتھ دیتی ہے۔
بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ پولیس گائے ذبح کے الزام میں گرفتار مسلمانوں کو رکشک جتھوں کے حوالے کر دیتی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی میں بھی دو سو گاؤ رکشک بریگیڈ سرگرم ہیں۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0