جمعہ‬‮   6   دسمبر‬‮   2024
 
 

تلنگانہ میں جنونی ہندوئوں کا مسلمانوں پر بد ترین تشدد ، زبردستی شراب پلاتے رہے

       
مناظر: 417 | 5 Apr 2023  

 

حیدرآباد(نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست تلنگانہ میں ہندوتوا کے ایک ہجوم نے تین مسلمان پھل فروشوں کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا اورانہیں زبردستی شراب پینے پر مجبور کردیا۔
یہ واقعہ پیر کو تلنگانہ کے شہر سنگاریڈی میں پیش آیا۔ متاثرین میں سے ایک کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ ہندو انتہاپسندوں کے خلاف تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
دریں اثناء آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے پولیس کے متعلقہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ بھیم ریڈی سے بات کرتے ہوئے ملزموں کے خلاف درج مقدمے میںدفعہ 307(اقدام قتل)کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ حملے میں متاثرین میں سے ایک کا ہاتھ ٹوٹ گیا ہے اوردوسرے کے کئی دانت ضائع ہوگئے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0