جمعہ‬‮   6   دسمبر‬‮   2024
 
 

بی جے پی رکن اسمبلی کا تاج محل ، قطب مینار کو مندر میں تبدیل کرنے کا مطالبہ

       
مناظر: 484 | 6 Apr 2023  

 

ڈسپور 06اپریل ( نیو زڈیسک ) بھارتی ریاست آسام میں بھارتیہ جنتاپارٹی کے رکن روپ جیوتی کرمی نے مغل دور کی یاد گاروں کی مندر میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق روپ جیوتی نے وزیر اعظم مودی سے تاج محل اور قطب مینار کو منہدم کر کے انکی جگہ مندر بنانے کی درخواست کی ۔ انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ مندر کی تعمیر کے لیے ایک سال کی تنخواہ عطیہ کرنے کو تیار ہیں۔
یاد رہے کہ بھارت میں نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) نے 12ویں کلاس کی تاریخ کی کتاب سمیت مختلف کلاسوں کے لئے نصاب میں ترمیم کرتے ہوئے مغل سلطنت کے ابواب کو ہٹا دیا ہے۔ یہ تبدیلی ملک بھر میں این سی ای آر ٹی کے نصاب پر عمل کرنے والے تمام اسکولوں پر لاگو ہوگی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0