جمعہ‬‮   6   دسمبر‬‮   2024
 
 

بھارت میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کوروناوائرس کے10ہزار سے زائد کیس رپورٹ

       
مناظر: 236 | 24 Apr 2023  

 

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) بھارت میں کورونا وائرس ایک بارپھر تیزی سے پھیل رہاہے اور گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 10,112نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران وائرس سے مزید 29 اموات ہوئی ہیں جن میں سب سے زیادہ سات اموات ریاست کیرالہ میں ہوئی ہیں، اس طرح ملک میں وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 5,31,329ہو گئی ہے۔ گزشتہ روزبھارت میں 12,193نئے کیس رپورٹ ہوئے تھے جن میں سے دہلی سے 1,515اورمہاراشٹرسے850کیس رپورٹ ہوئے تھے۔گزشتہ روز دہلی میںچھ جبکہ مہاراشٹر میں چار اموات ہوئی تھیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0