جمعہ‬‮   6   دسمبر‬‮   2024
 
 

بھارتی پولیس نے راجوری میں ایک اور شخص کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربند کردیا

       
مناظر: 457 | 1 May 2023  

 

جموں (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع راجوری میں ایک شخص کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربند کردیا ہے۔
پولیس نے وقار حسین بجران نامی شخص پر کالا قانون لاگو کردیا ہے جو ضلع کی تحصیل تھنہ منڈی کے گاو¿ں بھنگائی کا رہائشی ہے۔پولیس نے نوجوان کی غیر قانونی نظربندی کاجواز پیش کرنے کے لئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ شخص مجاہدین کے لئے کام کرتا تھا۔پبلک سیفٹی ایکٹ ایک انتظامی قانون ہے جس کے تحت کسی بھی شخص کو بغیر کسی وارنٹ یا الزام کے دو سال تک گرفتاریا نظربند رکھا جاسکتا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس قانون کو”غیرقانونی قانون“قراردیاہے جس سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں خوف و دہشت کا ماحول قائم ہواہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0