سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں جسمانی طور پر معذور ایک نابالغ بچی کی موت واقع ہو گئی ہے۔
ضلع میں کرناہ کے علاقے بھدر کوٹ میں ایک رہائشی مکان میںلگنے والی آگ میں سات سالہ معذدر بچی کی جان چلی گئی۔ آگ لگنے کی وجہ نہ ہوسکی۔