ہفتہ‬‮   7   دسمبر‬‮   2024
 
 

طیارہ تباہ کرنے کی کوشش کاالزام ،امریکی پائلٹ گرفتار

       
مناظر: 515 | 24 Oct 2023  

 

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکی طیارے کو کریش کرنے کی کوشش کے الزام میں پائلٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق آف ڈیوٹی پائلٹ پر اقدام قتل کی کوشش کے 83 الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ پائلٹ نے اتوار کی رات امریکی پرواز کو گرانے کی کوشش کی،وہ طیارے کے کاک پٹ میں کپتان اور فرسٹ آفیسر کے پیچھے بیٹھا تھا۔
امریکی میڈیا نے ایئرلائن انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ آف ڈیوٹی پائلٹ نے دوران پرواز خلل ڈالنےکی کوشش کی۔ ایئر لائن کی پرواز 80 مسافروں کو لے کر واشنگٹن سے کیلیفورنیا جا رہی تھی۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0