اتوار‬‮   3   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

چادر چار دیواری کا تقدس پامال،مقبوضہ کشمیرمیں SIA کے چھاپوں اورتلاشی کا سلسلہ جاری

       
مناظر: 911 | 11 Nov 2023  

 

سرینگر(نیوزڈیسک ) نئی دلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے نے بھارتی پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں کے ہمراہ1غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپوں اور تلاشی کا سلسلہ جاری رکھا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایس آئی اے نے بھارتی پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ جمعہ کو مسلسل تیسرے دن بھی سرینگر، اسلام آباد، پلوامہ، کولگام، شوپیاں اور بارہمولہ اضلاع کے مختلف علاقوں میں چھاپوں اور تلاشیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔بھارتی فورسز نے گھروں پر چھاپوں اور تلاشی کے دوران لوگوں کو خوف و دہشت کانشانہ بنایا اور موبائل فون اور لیپ ٹاپس سمیت الیکٹرانک ڈیوائسز اور گھر اور بینک کے دستاویزات قبضے میں لے لئے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0