اتوار‬‮   3   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مادر وطن کی حفاظت پر توجہ مرکوز، ملکی دفاع کو درپیش چیلنجز سے باخبر ہیں: آرمی چیف

       
مناظر: 350 | 2 Dec 2023  

 

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مادر وطن کی حفاظت پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے، ملکی دفاع کو درپیش تمام چیلنجز سے باخبر ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہےکہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ٹامیوالی میں بہاولپور کور کی فیلڈ مشقوں کا معائنہ کیا، ان کو فیلڈ مشقوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
آرمی چیف نے آرمر، آرٹلری، انفنٹری، ایئرڈیفنس ، اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کا مشاہدہ کیا اور مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مشقوں میں حصہ لینے والے سپاہیوں سے بھی بات چیت کی اور ان کے جذبے کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج پوری قوم کی حمایت سے پاکستان کے دشمنوں کو شکست فاش سے دوچار کرے گی۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0