اتوار‬‮   3   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مسلم ممالک کا دباؤ رنگ لے آیا، ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی غیر قانونی قرار

       
مناظر: 887 | 8 Dec 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مسلمان ممالک کا دباؤ رنگ لے آیا، یورپ کے اسکینڈے نیویا ریجن کے ملک ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیر قانونی قرار دے دی گئی۔
ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کا بل منظور ہو گیا، جس کے بعد ڈنمارک میں عوامی مقامات پر قرآن پاک کی بےحرمتی غیر قانونی ہوگئی ہے۔
پاکستان نے ڈنمارک کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے بل کی تجویز کا خیرمقدم کیا تھا۔
ڈنمارک اور سوئیڈن میں پچھلے کچھ مہینوں میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے کئی واقعات ررنما ہوئے تھے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0