اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

بہار : بھارتی فوجی ذہنی مریض بن گئے، سی آر پی ایف اہلکار نے بیوی کو قتل کردیا

       
مناظر: 383 | 7 Jan 2024  

پٹنہ (نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست بہار میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے اپنی بیوی کو گولی مار کر ہلاک اور ایک اور شخص کو زخمی کر دیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 25سالہ سی آر پی ایف اہلکار گورو سنگھ نے ضلع جہان آباد کے علاقے کاکو میں فائرنگ کرکے اپنی 21سالہ بیوی کو شدید زخمی کر دیا۔سی آر پی ایف اہلکار کی بیوی پرتیما دیوی کو پیٹ اور سینے میں دو گولیاں لگیں اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ دوسرے شخص کو سینے میں گولی ماری گئی او ر وہ زیر علاج ہے ۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0