اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

بھارتی فوج نے پیر پنجال خطے میں آپریشن”سروا شکتی” شروع کردیا

       
مناظر: 675 | 15 Jan 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارتی فوج نے وادی کشمیر کو جموں کے مسلم اکثریتی علاقوں سے ملانے والے پہاڑی سلسلے پیر پنجال کے دونوں اطراف ایک بڑا فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔
آپریشن ”سرو اشکتی ”جس کا مطلب ہے طاقتور ترین ہے، بیک وقت ایک طرف شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں اور دوسری طرف ہمالیہ کے نشیبی اضلاع راجوری اور پونچھ میں شروع کیا گیا ہے۔ اس آپریشن کا مقصد وادی کشمیر کے ساتھ ساتھ جموں خطے میں آزادی پسندوں کو دبانا ہے۔ آپریشن سراوشکتی سرینگر میں قائم چنار کور اور نگروٹہ جموں میں واقع وائٹ نائٹ کور مشترکہ طور پر کر رہے ہیں۔ بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس ، پولیس کا اسپیشل آپریشنز گروپ اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اہلکار بھی بھارتی فوج کے آپریشن کا حصہ ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0