اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

بھارت میں زیر تعلیم کشمیری طالبعلم پراسرار طورپر مردہ پایاگیا

       
مناظر: 692 | 19 Jan 2024  
لدھیانہ(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست پنجاب میںزیر تعلیم ایک کشمیری طالب علم اپنے ہاسٹل کے کمرے میں پراسرارطورپرمردہ پایاگیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کشمیری طالب علم بارق حسین جو ریاست کے شہر کھنہ میںگلزار گروپ آف انسٹی ٹیوٹ سے بی ٹیک ڈگری مکمل کررہاتھا، اپنے ہاسٹل کے کمرے میں مردہ پایا گیاہے۔بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے، کشمیری طالب علم کی طبیعت گزشتہ چند روز سے ناساز تھی اور ساتھی طالبعلموں کے جگانے پر وہ صبح نہیں اٹھا۔ اسے فوری طور پر سول ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0