جمعہ‬‮   6   دسمبر‬‮   2024
 
 

اتر پردیش: ہندوتواغنڈوں کی4سو سال قدیم مسلم مزار کی بے حرمتی

       
مناظر: 466 | 22 Jan 2024  

کھنو(نیوز ڈیسک ) بی جے پی کے زیر اقتدار بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہندوتواغنڈوں نے ایک معروف عالم دین پٹھان شاہ بابا کے تقریبا ً 4سو سالہ پرانے مزار کو بے حرمتی کا نشانہ بنایا ہے۔
آر ایس ایس، بی جے پی، وی ایچ پی اور بنجرنگ دل سے وابستہ ہندوتوا کارکنوں نے ریاست کے علاقے قنوج کے تاج پور نوکاس میں واقع تاریخی مزار پر حملہ کرکے اسکی توڑپھوڑ کی۔واقعے کی خبر پھیلتے ہی علاقے کے مسلمان سخت مشتعل ہو ئے اور جائے وقوعہ پر پہنچ کر احتجاج کیا۔
ادھر ہندو تو ا جماعت بی جے پی حکومت نے مسلمانوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ واقعے کے خلاف آواز نہ اٹھائیں ورنہ انہیں سزا دی جائے گی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0