اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

ڈی آئی خان: ابا شہید چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار سمیت 3 افراد شہید

       
مناظر: 391 | 23 Jan 2024  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ڈیرہ اسماعیل خان میں ابا شہید چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ ڈی ایس پی حافظ عدنان کے مطابق گزشتہ رات ہوئے حملے میں کوئیک رسپانس فورس کا اہل کار شہید ہو گیا۔ انہوں نے بتایا کہ کوئیک رسپانس فورس نے بھی جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں دہشت گرد فرار ہو گئے۔ ڈی ایس پی حافظ عدنان نے یہ بھی بتایا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے کی زد میں آ کر کھیتوں میں کام کرنے والے2 مزدور جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے مقامی اسپتال منتقل کیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0