اتوار‬‮   3   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

پونچھ: جنگل میں آتشزدگی کے باعث بارودی سرنگوں کے دھماکے

       
مناظر: 213 | 27 Jan 2024  

 

سرینگر (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں جنگل میں آگ بھڑک اٹھنے سے بھارتی فوجیوں کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگیں پھٹ گئیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آگ جمعہ کی شام ضلع کے بالنوئی اور کرشناگتی علاقوں میں لگی ۔ بارودی سرنگوں کے دھماکوں کی وجہ سے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
یاد رہے کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ علاقے میں کٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری سے ملحقہ علاقوں میں بڑی تعداد میں بڑی تعداد میں باردی سرنگیں نصب کر رکھی ہیں جو اکثرعام شہریوں کی جانوں کے ضیاع اور اپاہج ہونے کا سبب بن رہی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0