ہفتہ‬‮   14   ستمبر‬‮   2024
 
 

جموں : امپھال جیل میں ایک قیدی نے اپنی جان لے لی

       
مناظر: 914 | 14 Feb 2024  

 

جموں(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکی امپھال جیل میں ایک قیدی نے خودکشی کر لی ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جگ دیو سنگھ عرف مائیکل جموں کی امپھال جیل میں پھندہ لگا کر خودکشی کی ہے وہ گزشتہ سال 2023میں اپنی ماں اور شیر خوار بیٹی کے قتل پر جیل میں قید تھا ۔قیدی کی خودکشی کی اطلاع ملتے ہی پولیس اسٹیشن پکا ڈنگہ کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اورقید ی کی میت کو جیل میں لٹکے ہوئے پایا۔ قیدی کی لاش گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں منتقل کردی گئی ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0