ہفتہ‬‮   14   ستمبر‬‮   2024
 
 

بھارت نے پونچھ اور راجوری میں کنٹرول لائن پر جدید ترین اینٹی ڈرون سسٹم نصب کردیا

       
مناظر: 442 | 13 Mar 2024  

جموں(نیوز ڈیسک ) بھارت نے پاکستان کے ساتھ سرحدی کشیدگی کو ہوا دیتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر کے پونچھ اور راجوری اضلاع میں کنٹرول لائن پرجدید ترین اینٹی ڈرون سسٹم نصب کر دیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ نظام بھارتی فوج اور پیراملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف)کے حوالے کردیا گیا ہے۔دفاعی ماہرین نے علاقائی سلامتی کی صورتحال پر اس اقدام کے وسیع تر اثرات کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کشمیر کے بنیادی مسئلے کو حل کرنے کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کی فوری ضرورت پر زور دیاتاکہ جوہری ہتھیاروں سے لیس پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بھی ممکنہ جنگ کو روکا جا سکے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0