ہفتہ‬‮   12   اکتوبر‬‮   2024
 
 

میں باہر آؤں گا، پھر تمہارا کیا ہوگا”عادل خان کی راکھی کو دھمکی

       
مناظر: 514 | 22 Feb 2023  

 

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بھارتی معروف رقاصہ و اداکارہ راکھی ساونت نےمیڈیا سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ عادل خان نے مجھے عدالت میں دھمکی دی اور کہا کہ “میں باہر آؤں گا، پھر تمہارا کیا ہوگا”۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سیشن کورٹ ممبئی میں سماعت کے بعد راکھی ساونت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ عادل نے عدالت میں مجھےتہاڑ جیل کے قیدیوں کا تذ کرہ کرکے دھمکی دی اور کہا کہ کے بعد وہ مجھے دیکھ لے گا”۔
راکھی ساونت سے جب پوچھا گیا کہ آپ نے عدالت کو بتایا نہیں کہ مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں؟اس پرانہوں نے کہا کہ “یہ بات میں نے اپنی وکیل کو بتائی ہے، جس نے مجھے کہا کہ دھمکی دینے دے وہ فی الحال جیل میں ہے”۔
راکھی ساونت نے بتایا کہ” آج عدالت میں عادل مجھے ایٹیٹیوڈ دکھا رہا تھا، کہہ رہا تھا جیل میں بڑے بڑے ڈان سے ملا ہوں، سوچ اب تمہیں کیا کرنا ہے؟”

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0