ہفتہ‬‮   12   اکتوبر‬‮   2024
 
 

جموں :ڈوڈہ میں نامعلوم افراد نے استاد کو تیسری منزل سے پھینک کر قتل کردیا

       
مناظر: 486 | 5 Mar 2023  

 

جموں (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںو کشمیر میں ضلع ڈوڈہ کے علاقے گندوہ میں آدھی رات میں نامعلو م افراد نے ایک سرکاری سکول کے استاد شبیر احمد کو تیسری منزل سے پھینک دیا ہے ۔
شبیر احمد کو فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی)ڈوڈہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ علاقے میں اس واقعہ کے خلاف لوگوں نے شدید احتجاج شروع کردیا اور اس کے قتل میں ملوث افراد کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔گندوہ کے سب ڈویژنل پولیس آفیسر (ایس ڈی پی او)عادل ریشو نے بتایا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن، گندوہ میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0