منگل‬‮   3   دسمبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ جموں وکشمیر:حاجن میں ایک پولٹری فارم سے نوجوان کی لاش برآمد

       
مناظر: 843 | 17 Apr 2023  

 

سرینگر (نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہفتے کی رات ضلع بانڈی پورہ میں حاجن کے علاقے چیک چندرگیر سے ایک 27سالہ نوجوان کی لاش ان کے پولٹری فارم پر لٹکی ہوئی پائی گئی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدارنے بتایا کہ چیک چندرگیر کے سمیر احمد خان کی لاش اسی کے پولٹری فارم پر لٹکی ہوئی پائی کی گئی۔ انہوںنے بتایا کہ لاش کو کمیونٹی ہیلتھ سنٹرحاجن لے جایا گیا جہاں اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ موت کی وجہ پوسٹ مارٹم کے بعد معلوم ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0