سری نگر(نیو زڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں تازہ برف باری ہوئی ہے ۔شمالی کشمیر میں مچل علاقے میں تقریبا تین انچ برف باری ریکارڈ کی گئی۔ کشمیر کے اونچی علاقوں میں کچھ علاقوں میں تازہ برف باری ہوئی، جبکہ میدانی علاقوں میں بارش ہوئی۔ ادھر جھیل ولر کے کنارے پر آباد لانکریشی پورہ علاقے میں تقربیا 70 بھیڑیں اس وقت ہلاک ہوگئیں جب تیز بارشوں کی سبب ندی میں سیلاب آگیا ہے۔ علاقہ میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کے سبب ندی نالوں میں اچانک پانی کے بہاو میں تیزی آگئی تھی ۔اس سیزن میں بھیڑیں ولر کے کناروں پر وسیع میدانوں میں گھاس چرنے کی غرض سے لائی جاتی ہیں ۔ب