ہفتہ‬‮   14   دسمبر‬‮   2024
 
 

سکم میں فوجی ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے 16بھارتی فوجی ہلاک

       
مناظر: 400 | 23 Dec 2022  

 

نئی دلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست سکم میں سڑک کے ایک حادثے میں 3 جونیئر کمیشنڈ افسروں سمیت 16 بھارتی فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔
یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بھارتی فوج کا ایک ٹرک ریاست کے علاقے جیما میں ایک تنگ موڑ کاٹتے ہوئے سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جاگرا ۔ہلاک ہونے والے اہلکاروں میں 3جے سی او اور 13فوجی شامل ہیں۔یہ ٹرک فوج کی تین گاڑیوں کے قافلے کا حصہ تھا جو صبح چٹن سے تھنگو کی طرف جا رہا تھا۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0