منگل‬‮   3   دسمبر‬‮   2024
 
 

عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر نے عمران خان کے بلانے پر ملاقات سے انکار کردیا

       
مناظر: 417 | 30 Dec 2022  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے اسپنر سلمان قادر نے والد کی وفات پر عمران کی جانب سے تعزیت کیلئے بلانے پر ملاقات سے انکار کردیا۔ عثمان قادر نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ عمران خان نے ان کے والد کی تعزیت اور فاتحہ کیلئے پیغام بھیجا تھا۔ سلمان قادر نے کہا کہ ان کے والد کے انتقال کو 3 سال ہو چکے ہیں اور عمران خان آج تک گھر افسوس کرنے نہیں آئے۔ انہوں نے کہا کہ جن کے گھر انتقال ہوا ہوتا ہے اصولاً ان کے گھر جا کر تعزیت کی جاتی ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0