اتوار‬‮   18   مئی‬‮   2025
 
 

توشہ خانہ اور نیشنل کرائم ایجنسی 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیسز؛ عمران کے وارنٹ گرفتاری جاری

       
مناظر: 847 | 13 Nov 2023  

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )توشہ خانہ اور نیشنل کرائم ایجنسی 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیسز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ اور نیشنل کرائم ایجنسی 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیسز کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی،ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی اور پراسیکیوٹر عرفان بھولا عدالت میں پیش ہوئے،تفتیشی افسران محسن، وقار الحسن، میاں عمر ندیم اور دیگر بھی عدالت میں پیش ہوئے ۔
نیب کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے درخواست دائرکی گئی، احتساب عدالت کے جج نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے،پراسیکیوٹر نےکہاکہ عدالت نے حکم معطل کیا نہ ہی کوئی سٹینڈنگ آرڈر جاری کیا،عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو وارنٹ کی تعمیل کیلئے قانون کے مطابق اقدامات کاحکم دیدیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0