اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

کوئٹہ: اسپتال کے قریب دھماکہ، کچرا چُنتے 3 بچے زخمی، سیکیورٹی ہائی الرٹ

       
مناظر: 332 | 17 Jan 2024  

 

کوئٹہ(نیوز ڈیسک ) اسپتال کے قریب دھماکہ، کچرا چُنتے 3 بچے زخمی، سیکیورٹی ہائی الرٹ ۔بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زرغون روڈ پر اکرم اسپتال کے قریب دھماکا ہوا جس میں 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں 3 بچے، ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیر شامل ہے۔ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔ ایس ایس پی آپریشن جواد طارق کے مطابق دھماکا خیز مواد کچرے میں رکھا گیا تھا، بچے کچرہ چُن رہے تھے کہ دھماکا ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ سیکیورٹی لیپس نہیں، کچرہ کئی روز سے پڑا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عام انتخابات 2024 سے متعلق سیکیورٹی الرٹ ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0