7 Dec 2022 آرمی چیف کا دورہ کراچی، مزار قائد پر حاضری، سپہ سالار نے ملک میں حالیہ غیر معمولی سیلاب کے دوران آپریشنل تیاریوں پر فوج اور رینجرز کی کاوشوں کو سراہاراولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری...