24 Oct 2023 اترپردیش:طالب علم کو ’جئے شری رام ‘ کا نعرہ لگانے سے منع کر نے پر معلمہ معطل لکھنو(نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آبادمیں ایک پرائیویٹ کالج کی معلمہ کو ایک طالب علم کو ”جئے شری رام“ کا نعرہ لگانے سے منع کرنے پر...