8 Apr 2023 اتر پردیش : ایک اور بھارتی اہلکار کی خودکشی ، مردہ حالت میں کھیت سے برآمد لکھنو (نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں پیرا ملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک اہلکار پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔ 40سالہ اہلکار دھیرج...