2 Feb 2023 اتر پردیش: ہندوئوں کا 2مسلم بچوں کو درخت سے باندھ کر وحشیانہ تشددلکھنو (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ہندوئوں نے دو مسلمان بچوں کو درخت سے باندھ کر لاٹھیوں سے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے...