27 Mar 2023 اتر پردیش :ہندوتوا غنڈوں کا مسلمانوں پر دھاوا، نماز تراویح ادا کرنے سے روک دیالکھنو(نیوز ڈیسک)ہندوتوا دہشت گرد گروپ بجرنگ دل کے کارکنوں نے بی جے پی کی حکومت والی بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمانوں کو نماز تراویح پڑھنے سے روک دیا۔ بجرنگ...