28 Nov 2023 اعظم خان پر جرمانہ کرنے والوں کیخلاف ایکشن لیا جائے،سینیٹر مشتاق احمد اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ کرکٹر اعظم خان کے خلاف جرمانہ کرنے والے آفیشلز کے خلاف ایکشن لیا جائے۔...