9 Oct 2023 افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئی کابل (نیوز ڈیسک ) افغانستان کے صوبے ہرات میں گزشتہ روز شدید زلزلہ آیا جو 2 ہزار سے زائد انسانی جانوں کو نگل گیا۔ افغان حکام کے مطابق صوبے ہرات...