1 Dec 2022 اقوام متحدہ کشمیری نظربندوں کی رہائی کیلئے کردار ادا کرے ، کل جماعتی حریت کانفرنسسرینگر (نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت...