7 Mar 2023 امشی پورہ شوپیان : منظم فرضی جھڑپ میں ملوث بھارتی فوجی کیپٹن کو عمر قید سزا کی سفارش اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی کیپٹن بھوپنیدرا سنگھ کو 2020 میں امشی پورہ شوپیان میں منصوبہ بند فرضی جھڑپ میں تین مزدروں...