17 Jul 2023 انصاف کا عالمی دن مقبوضہ جموں وکشمیرکے مظلوم عوام کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا اسلام آباد17جولائی(نیوز ڈیسک ) آج جب دنیا بھر میں انصاف کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو انصاف سے مسلسل محروم رکھا...