20 Dec 2023 آرمی چیف کی کمانڈر سینٹ کام جنرل مائیکل سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال راولپنڈی(نیوز ڈیسک )پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دورہ امریکا کے دوران ہیڈکوارٹرزسنٹرل کمانڈتامپابے فلوریڈا کے دورہ پر کمانڈر یو ایس سنٹرل کمانڈ جنرل مائیکل...