22 Oct 2023 آسٹریلوی انٹیلی جنس چیف نے ہردیپ سنگھ کے قتل میں ’’را ‘‘کے ملوث ہونے کی تصدیق کر دی اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے انٹیلی جنس چیف مائیک برجیس نے کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی 'را ' کے...