14 Jun 2023 بپرجوائے: سمندر میں شدید طغیانی، موسلادھار بارشیں اور تیز ہوائیں، سجاول، جاتی اور کھاروچھان کو خطرہاسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سمندری طوفان بپر جوائے کے اثرات گہرے ہوتے جا رہے ہیں، سندھ کے ضلع سجاول کے ساحلی علاقے شاہ بندر میں سمندر میں شدید طغیانی...