18 Sep 2023 سب اچھا کا جھوٹ پکڑا گیا ، بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرے جموں18ستمبر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا...