1 May 2023 سب اچھا ہے دکھانے کیلئے بھارتی فوجیوں کی کارروائیوں سے کشمیریوں کی زندگی جہنم بن گئی: رپورٹ سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گروپ 20کے اجلاس سے قبل سرینگر اور وادی کشمیر کے دیگر علاقوں اور جموں خطے...