9 Jun 2023 سرینگر:بھارتی فوجی اہلکار پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا سرینگر (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں آج سرینگر ضلع کے علاقے مہجور نگر میں ایک بھارتی فوجی پراسرار حالات میں مردہ پایا گیاہے۔...