25 May 2023 سرینگرمیں گروپ 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے والے ممالک کے شکرگزار ہیں:پاکستان اسلام آباد25مئی (نیوزڈیسک)پاکستان نے سرینگر میں جی20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر چین، سعودی عرب، ترکیہ، مصر اور اومان کی شاندار الفاظ میں تعریف کرتے ہوئے کہا ہے...