2 Feb 2024 سرینگر : آتشزدگی کے واقعات میں سات دکانیں اور مکان خاکستر سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے گرمائی دارلحکومت سری نگر میں آتشزدگی کے واقعات میں کم از کم سات دکانیں اور ایک رہائشی مکان...