18 Oct 2023 سپاہی وارث خان شہید کو ان کے آبائی علاقےمیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیاگیاراولپنڈی (نیوز ڈیسک )سپاہی وارث خان شہید (عمر 27 سال، ساکن کرک) کو ان کے آبائی علاقےمیں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیاگیا،وہ 16 اکتوبر کو شمالی...