20 Apr 2023 سپیکراسمبلی انوار الحق آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم منتخب ، پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی مخالفت مظفرآباد(نیوز ڈیسک ) سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی انوار الحق آزاد کشمیر کے بلا مقابلہ وزیر اعظم منتخب ہوگئے ہیں، تحریک انصاف آزاد کشمیر نے انہیں اپنا امیدوار تسلیم کرنے...