4 Oct 2023 سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن،10دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر ٹانک (نیوز ڈیسک )سکیورٹی فورسز نے ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر...